درود شریف کی فضیلت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص میرے اوپر ایک بار درود بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار رحمت بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے. سنن نسائی حدیث نمبر 1298 - باب 17 - باب عقیدہ
Benefits of Durood Sharif
1 Comments
Masha Allah...
ReplyDeleteThank You, Informative